امیر مقام کو 5 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس موصول

0
244
امیر مقام کو 5 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس موصول

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طور نے وفاقی وزیر امیر مقام کو 5 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔

صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کیجانب سے بھیجے گئے نوٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 3 اگست کو امیر مقام نے پریس کانفرنس میں مجھ پر بے بنیاد الزامات لگائے جنکی سے میری ساکھ کونقصان پہنچا۔

قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ امیر مقام 14 دن میں معافی مانگیں ورنہ ہرجانہ ادا کرنے اور قانونی کارروائی کیلیے تیار رہیں۔

خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک کیجانب سے جاری قانونی نوٹس میں امیر مقام سے 5 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا کہا گیا ہے۔

Leave a reply