امیر بالاج قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے

0
273
امیر بالاج قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے

ہاٹ لائن نیوز : سی آئی اے پولیس نے احسن شاہ کو عدالت میں پیش کردیا، احسن شاہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ صدف بتول کی عدالت میں پیش کیا گیا، پولیس کی جانب سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی ہے۔

تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ملزم سے تفتیش درکار ہے،عدالت نے ملزم احسن شاہ کو 23 مارچ تک کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔

سی۔ آئی ۔اے پولیس نے احسن شاہ کو امیر بالاج کی مخبری کے الزام میں حراست میں لے رکھا ہے، احسن شاہ مقتول امیر بالاج کا قریبی دوست تھا اور اس پر
نامزد ملزموں کے ساتھ رابطوں کا الزام بھی ہے ،احسن شاہ نے مبینہ طور پر مخبری کے لیے نامزد ملزموں سے رقم بھی وصول کی تھی۔

Leave a reply