امیتابھ بچن آج اپنی 82ویں سالگرہ منا رہے ہیں

0
219
امیتابھ بچن آج اپنی 82ویں سالگرہ منا رہے ہیں

ہاٹ لائن نیوز : بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن آج اپنی 82ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس موقع پر سینئر اداکار کے لاکھوں مداح اپنے اداکار کی ایک جھلک دیکھنے کیلیے ممبئی میں انکے جلسہ (بنگلے) کے باہر انتظار کر رہے ہیں۔

مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے امیتابھ بچن سال میں ایک نہیں دو سالگرہ مناتے ہیں۔ امیتابھ بچن 11 اکتوبر 1942 کو الہ آباد میں ہری ونش رائے بچن اور تیجی بچن کے ہاں پیدا ہوئے۔امیتابھ اپنی سالگرہ کے علاوہ 2 اگست کو اپنی سالگرہ بھی مناتے ہیں۔

Leave a reply