امیتابھ الیکٹرک جیکٹ پہن کر کرنٹ سے ناچنے لگے

0
150
امیتابھ الیکٹرک جیکٹ پہن کر کرنٹ سے ناچنے لگے

ہاٹ لائن نیوز : بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے ‘کون بنے گا کروڑ پتی سیزن 16’ کے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ 1981 میں فلم یارانہ کے ایک گانے کی شوٹنگ کے دوران انہیں کرنٹ لگ گیا۔

ان دنوں ٹیکنالوجی اتنی ترقی یافتہ نہیں تھی۔ تو شوٹ میں آئیکونک آؤٹ فِٹ الیکٹرک جیکٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیکٹ کی لائٹس کو بجلی سے منسلک تار سے کنٹرول کیا جا رہا تھا اور انہوں نے اپنے جسم کو لائٹس کی ایک تار سے لپیٹ لیا۔تار کو سوئچ بورڈ میں نصب کیا گیا تھا.

سوئچ آن ہوتے ہی میں نے ناچنا شروع کر دیا، لیکن یہ ڈانس نہیں تھا بلکہ کرنٹ کے جھٹکے تھے ۔

Leave a reply