امن و امان کی صورتحال لمحہ فکریہ ہے ؛ شبلی فراز

0
151
امن و امان کی صورتحال لمحہ فکریہ ہے ؛ شبلی فراز

ہاٹ لائن نیوز: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاٹھی سے ہونے والی تبدیلیوں سے مستقبل کیسے روشن دیکھ سکتے ہیں، جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ غلط اور عوام کے خلاف ہے، امن و امان کی صورت حال اور مہنگائی لمحہ فکریہ ہے۔

شبلی فراز نے کہا کہ حکمران ملک پر توجہ نہیں دے رہے، حکومت بیساکھیوں کے اوپر کھڑی ہے۔

Leave a reply