امریکی کمیشن نے را پرپابندی کی سفارش کردی

0
151
امریکی کمیشن نے را پرپابندی کی سفارش کردی

ہاٹ لائن نیوز : مودی حکومت اور را دیگرممالک کی مداخلت اور جاسوسی ایک کھلی حقیقت ہے۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے ہندوستان کی خفیہ ایجنسی را پر پابندی عائد کرنیکی سفارش کی ہے۔را پرسکھ علیحدگی پسندوں کے قتل کاالزام پابندی کیوجہ ہے۔

امریکی کمیشن برائےبین الاقوامی مذہبی آزادی کےبارےمیں ایک اہم رپورٹ جاری کی گئی ، جسمیں ہندوستانی انٹیلیجنس ایجنسی ‘را’ پرپابندی کی سفارش کی گئی۔

اس رپورٹ کے مطابق ، 2023 میں ، را علیحدگی پسندسکھوں کے قتل میں ملوث تھا ، سابق ہندوستانی انٹلیجنس آفیسر واکاش یادو علیحدگی پسندوں پر حملے میں ملوث تھے۔

Leave a reply