امریکی کانگریس کاتین رکنی وفداسلام آبادپہنچ گیا

0
143
امریکی کانگریس کاتین رکنی وفداسلام آبادپہنچ گیا

ہاٹ لائن نیوز : امریکی کانگریس پر مشتمل تین ممبروں کا وفد اسلام آباد پہنچا ہے۔ سفارتی ذرائع کیمطابق ، وفدمیں کانگریس کے رکن شامل ہیں۔ امریکی وفد 15 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریگا۔

اس دورے کے دوران ،امریکی وفد کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ،اعلی سیاسی اور فوجی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں کا شیڈول رکھا گیا ہے۔ میٹنگوں میں دوطرفہ تعلقات ، معیشت ، تجارت ، دفاع ، تعلیم ،سلامتی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیاجائیگا۔

ذرائع کیمطابق ، امریکی وفد مختلف سیاسی جماعتوں کی قیادت سے بھی ملاقات کریگا ، جبکہ آزاد کشمیراور لائن آف کنٹرول کادورہ بھی شیڈول کاایک حصہ ہے۔

Leave a reply