امریکی مداخلت پر اس کو سبق سکھائیں گے

0
291
امریکی مداخلت پر اس کو سبق سکھائیں گے

امریکی مداخلت پر اس کو سبق سکھائیں گے

ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب نے کہا کہ امریکی مداخلت پر ایران اپنی دفاعی صلاحیت کو استعمال کرے گا، اور ہم تمام حملہ آوروں کو سبق سکھائیں گے، ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم آبادی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا اگر اسرائیلی جارحیت کو روکنا نہیں سکتا تو کم سے کم اس میں شامل بھی نہ ہو، ہم نے نہ کبھی کوئی جنگ شروع کی اور نہ ہی کبھی کسی تنازع کو بڑھایا ہے، نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی مداخلت پر ہمارے پاس ملٹری آپریشنز کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں۔

Leave a reply