امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےبھی یوٹرن لےلیا

0
138
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےبھی یوٹرن لےلیا

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےبھی یوٹرن لےلیا

ہاٹ لائن نیوز : امریکہ نے ایک ماہ کے لئے کینیڈا اور میکسیکو مصنوعات پر 25 ٪ ٹیرف کے نفاذ کا اعلان مؤخر کیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 اپریل تک ٹیرف ملتوی کرنیکے ایگزیکٹو آرڈرپر دستخط کیےہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کیمطابق ، صدر ٹرمپ نے میکسیکو کےصدر سے گفتگو کرنے اور کینیڈا کےحکام سے گفتگوکرنیکے بعد یہ ایگزیکٹوآرڈر جاری کیا۔

میڈیاکیساتھ گفتگو کرتےہوئے ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ 2 اپریل امریکی تاریخ کاایک اہم ترین دن ہوگا۔

Leave a reply