امریکی صدرنےایران کو براہِ راست مذاکرات کی دعوت دےدی

0
186
امریکی صدرنےایران کو براہِ راست مذاکرات کی دعوت دےدی

ہاٹ لائن نیوز : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے مابین بڑھتی ہوئی تناؤ اور خطرات کے باوجود تہران واشنگٹن کیساتھ بات چیت کرنے پر راضی ہوسکتے ہیں۔

جمعرات کو نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے ، ٹرمپ نے ایران کے سامنے سفارت کاری کے امکان کے بارے میں امید کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا ، ‘مجھے لگتا ہے کہ اگر ہم براہ راست بات کریں تو یہ بہتر ہوگا۔ اسطرح سے گفتگو کو تیز کیا جاتاسکتاہے اور دوسری فریق کو بہترطورپرسمجھا جاسکتا ہے۔ وہ ثالث استعمال کرناچاہتے تھے ، لیکن مجھےنہیں لگتا کہ اب ایساہے۔

Leave a reply