امریکی خاتون نےمحبوب کے گھر کےباہرڈیرےڈال لیے

0
202
امریکی خاتون نےمحبوب کے گھر کےباہرڈیرےڈال لیے

ہاٹ لائن نیوز : ایک امریکی خاتون جو نوجوان کی محبت میں کراچی آئی تھی ، محبوب کے گھر پہنچی ، جہاں اس نے گھر پر تالا دیکھا اور اس نے وہیں ڈیرے ڈال دییے۔

پولیس نے اسکی منت سماجت کی اور اس عورت کو وہاں سےمنتقل درخواست کی ، لیکن خاتون نے کہا کہ جب اسکا دل اسے چاہےگاتو وہ اپنے وطن واپس جائیگی۔

دریں اثنا ، بڑی تعداد میں لوگ امریکی عورت کودیکھنے پہنچ گئے ہیں جبکہ رہائشی بھی عورت کی موجودگی پر پریشان ہیں۔

اس سے قبل ، امریکی قونصل خانے کی ٹیم نے ہوائی اڈے پر خاتون سے ملاقات کی ، لیکن خاتون نے قونصل خانے سے مدد لینے سے انکار کردیا۔

Leave a reply