امریکہ نے2ہزار ٹن وزنی بموں کی کھیپ اسرائیل پہنچادی

0
178
امریکہ نے2ہزار ٹن وزنی بموں کی کھیپ اسرائیل پہنچادی

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیلی وزارت دفاع کیمطابق گذشتہ رات جہازوں سے ص ہزار ٹن وزنی بموں کی ایک بڑی کھیپ اشدود پورٹ پراتاری گئی ،بموں کو درجنوں ٹرکوں پربھرکراسرائیلی ایئر بیس بھیج دیا گیا ہے۔

وزیر دفاع اسرائیل نے بموں کی آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کھیپ ٹرمپ انتظامیہ نے جاری کی تھی ، جو دونوں ممالک کے مابین اتحاد کے مضبوط تعلقات کا ثبوت ہے۔

وزارت دفاع کیمطابق ، اکتوبر 2023 میں جنگ کے آغاز سے ہی 76،000 ٹن سے زیادہ فوجی سازوسامان اسرائیل پہنچے ہیں ، جن میں سے بیشتر امریکہ سے آئے تھے۔

Leave a reply