امریکہ نے صیہونی فوج پر پابندی لگادی

0
233
امریکہ نے صیہونی فوج پر پابندی لگادی

ہاٹ لائن نیوز : صیہونی فوج کےخلاف لوگوں کا احتجاج رنگ لانے لگا، امریکا نےاسرائیلی فوج کےایک یونٹ پر پابندی لگا دی،یہ فوجی یونٹ مغربی کنارے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث رہا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نےامریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میں فوجی بٹالین پر پابندی کا پوری طاقت سے مقابلہ کروں گا، دوسری طرف ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر کامیاب حملہ کرنے پرافواج ایران کی تعریف کی ہے اورکہا ہے کہ ایران نے آپریشن کے دوران طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔

Leave a reply