امریکہ میں ایک پارٹی میں فائرنگ سے 3 ہلاک 13 زخمی

0
212
امریکہ میں ایک پارٹی میں فائرنگ سے 3 ہلاک 13 زخمی

ہاٹ لائن نیوز : امریکامیں پارٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک جبکہ 12 زخمی ہو گئے، امریکی ریاست الاباما میں پارٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوئے، فائرنگ کا واقعہ پارٹی میں جھگڑے کے باعث پیش آیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی میں 1000 افراد شریک تھے، ہلاک اور زخمیوں میں زیادہ نوجوان شامل ہیں، ابھی تک گرفتاری کے حوالے سے کوئی اطلاع نہ مل سکی، اس سال امریکا میں فائرنگ کے 150 واقعات ہو چکے ہیں۔

Leave a reply