امریکہ : برفانی طوفان 9 زندگیاں نگل گیا

ہاٹ لائن نیوز : امریکہ کی شمال مشرقی ریاستوں میں ایک برفانی طوفان نےتباہی مچاکرشہریوں کو انکے گھروں تک ہی محدودکردیاہے۔
نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کیمطابق ، برف کے نتیجے میں اب تک 7 انچ برف پڑچکی ہے۔ شدید سردی میں 9 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔ ریاست کینٹکی میں بارش اور سیلاب میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ زیادہ تر ہلاکتیں گاڑیوں کے ڈوبنے کیوجہ سے ہوئی تھیں۔جبکہ ورجینیا ، میری لینڈ اور پنسلوینیا میں برفانی طوفان کا انتباہ جاری کیاگیاہے۔









