امریکا نے بھارت کے ساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ کر لیا

0
142
امریکا نے بھارت کے ساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ کر لیا

امریکا نے بھارت کے ساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ کر لیا

خطے میں کشیدہ صورت حال کے دوران امریکا نے بھارت کے ساتھ تیرہ کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منظور کیا ہے، امریکی ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے بھارت کے ساتھ تیرہ کروڑ ڈالر کے دفاعی معاہدے کی منظوری دی ہے، اس معاہدے میں سمندری ویژن سافٹ ویئر اور تربیت بھی شامل ہے۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ معاہدے سے خطے میں فوجی توازن متاثر نہیں ہو گا، اس سے جنوبی ایشیا میں استحکام لانے میں مدد ہو گی، بھارت اس سے پہلے فرانس سے 630 ارب ڈالر کے چھبیس رافیل طیارے بھی خرید چکا ہے۔

Leave a reply