
پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ صنم سعید نے بہت ہی کم وقت میں خودکوایک پیشہ ورانہ اداکارہ کےطور پر منوایاہے۔ انڈسٹری میں صنم سعیدکےکام کی بہت تعریف کی گئی ہے۔
حال ہی میں انہوں نےایک نیا فوٹو شوٹ کروایاہے جو انکے انسٹاگرام اکاؤنٹ میں بھی اپلوڈکیاگیا ہے۔ جس پر شائقین نےمختلف رائےکااظہار کیاہے۔
صنم سعیدکی نئی پوسٹوں کی سب سے بڑی وجہ انکے بالوں کاانوکھااندازاورلباس ہے۔
کچھ صارفین اداکارہ کو معروف ہندوستانی ولن امریش پوری کیطرح کہہ رہے ہیں ، جبکہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ اداکارہ مائیکل جیکسن جیسی لگ رہی ہیں۔









