امجد پرویز نے لاہور ہائیکورٹ کےجج بننے سےمعذرت کرلی

0
203
امجد پرویز نے لاہور ہائیکورٹ کےجج بننے سےمعذرت کرلی

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائی کورٹ میں ججز کی تقرری کے معاملے میں معروف قانونی ماہر امجد پرویز نے ہائی کورٹ کے جج بننے سےمعذرت کرلی ۔

ذرائع کیمطابق امجد پرویز نے رجسٹرار آفس کو آگاہ کیا کہ وہ وکالت میں مصروفیت کے باعث جج بننے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ امجد پرویز ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نیب کیسز کے حوالے سے ماہر قانون دان کے عہدے پر فائز ہیں۔

Leave a reply