الیکٹرک بائیکس 2 سال کی آسان اقساط پر دینے کا فیصلہ

0
112
الیکٹرک بائیکس 2 سال کی آسان اقساط پر دینے کا فیصلہ

الیکٹرک بائیکس 2 سال کی آسان اقساط پر دینے کا فیصلہ

حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کیلیے 1 لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس کو 2 سال کی آسان اقساط پر دینے کا فیصلہ کیا ہے، منصوبے کا اعلان وزیر اعظم چودہ اگست کو کریں گے، فی بائیک 50 ہزار کی سبسڈی دی جائے گی، جبکہ بقیہ رقم آسان اقساط میں ادا کی جائیں گی۔

بائیک کی قیمت اڑھائی لاکھ مقرر کی گئی ہے، اٹھارہ سے 65 سال تک کی عمر کے لوگ درخواست دینے کے اہل ہوں گے، 17 کمپنیوں نے بائیکس کی تیاری کے لیے لائسنس حاصل کر لیا ہے، 2030 تک تیس فیصد گاڑیاں الیکٹرک پر منتقل ہوں گی، جبکہ سبسڈی میں آئندہ 5 سال کے لیے سو ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔

Leave a reply