
لاہور ہائیکورٹ
الیکشن کمیشن رولز 162(2) کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت
عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
جسٹس شاہد کریم نے پاکستانی نژاد امریکی شہری سید اقتدار حیدر کی درخواست پر سماعت کی
درخواست میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے
الیکشن ایکٹ شق 215 کے تحت الاٹ شدہ انتخابی نشان کسی دوسری جماعت کو نہیں دیا جاسکتا، موقف
الیکشن کمیشن رولز 162(2) الیکشن ایکٹ کے متصادم بنایا گیا موقف
رول 162(2) کے تحت الاٹ شدہ انتخابی نشان کسی دوسری جماعت الاٹ کیا جاسکتا ہے موقف
عدالت رول 162(2) کو الیکشن کمیشن ایکٹ سے متصادم قرار دے استدعا
عدالت رول 162(2) کو الیکشن ایکٹ کے مطابق بنانے کا حکم دے استدعا









