الیکشن ٹربیونل میں ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی ایکٹ پر عدالت نے وفاقی وکیل سے جواب مانگ لیا

0
229
الیکشن ٹربیونل میں ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی ایکٹ پر عدالت نے وفاقی وکیل سے جواب مانگ لیا

لاہور ہائیکورٹ

ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے والے
الیکشن ترمیمی ایکٹ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا
جسٹس شاہد کریم نے منیر احمد کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا

درخواست میں اہم نکات اٹھا گئے ہیں تحریری حکم
اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن آئندہ سماعت پر تحریری جواب جمع کروائے تحریری حکم
جسٹس شاہد کریم نے شہری منیر حسین کی درخواست پر سماعت کی تھی

ایک سیاسی جماعت کو ٹارگٹ کرنے کے لیے ترمیمی ایکٹ منظور کیا گیا، موقف
اسی نوعیت کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ سمیت دیگر عدالتوں میں زیر سماعت ہے، موقف
عدالت الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کو غیر قانونی قرار دے، استدعا
عدالت پرانے ٹربیونل بحال کرنے کا حکم دے، استدعا

Leave a reply