
*الیکشن ٹریبونل نے سنی اتحاد کونسل کامیاب امیدوار اور الیکشن کمیشن سے اوریجنل فارم 45 جمع کروانے کا حکم دے دیا*
جسٹس انوار حسین نے احمر رشید بھٹی کیخلاف دائر اپیل پر سماعت کی
عدالت نے احمر رشید بھٹی، الیکشن کمیشن کو فارم 45،46 اور 47 جمع کروانے کا حکم دے دیا
الیکشن کمیشن 7 روز میں ریٹرنگ افسران کیجانب سے بھیجے جانے والے فارم پیش کرنے کا حکم دے دیا
عدالت نے مخالف امیدوار کو 7 روز میں اخراجات بھی جمع کروانے کا حکم دے دیا
الیکشن کمیشن ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے والے فارمز بھی جمع کروانے کا حکم









