
لاہور ہائیکورٹ
الیکشن کمیشن ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواست
سرکاری وکیل نے سپریم کورٹ میں دائر پٹیشن کی نقل فراہم کر لے لیے مہلت طلب کی،فیصلہ
جسٹس شکیل احمد نے ایک صفحہ پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا
سرکاری وکیل نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض کیا،فیصلہ
سرکاری وکیل کے مطابق ترمیمی ایکٹ سے متاثرہ فریق نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے،فیصلہ
بیرسٹر گوہر علی خان بنام وفاقی حکومت پٹیشن کی فوٹو کاپی پیش کی گئی،فیصلہ
پٹیشن پر سپریم کورٹ دائری کا کوئی نمبر درج نہیں تھا،فیصلہ
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے پٹیشن کی مصدقہ نقل پیش کرنے کے لیے مہلت کی استدعا کی،فیصلہ
عدالت الیکشن کمیشن ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواست پر سماعت 19 اگست کو کرئے گئی،فیصلہ








