القادر ٹرسٹ کیس: 190 ملین پاؤنڈ تعلیم پرخرچ کرنےکافیصلہ

0
170
القادر ٹرسٹ کیس: 190 ملین پاؤنڈ تعلیم پرخرچ کرنےکافیصلہ

ہاٹ لائن نیوز : وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نےالقادر ٹرسٹ کےمعاملے پر190 ملین پاؤنڈ تعلیم پرخرچ کرنیکا فیصلہ کیاہے۔

سکریٹری ایجوکیشن کاکہناہےکہ اسلام آباد کے تمام سرکاری اسکولوں میں نہ صرف تعلیم بلکہ خوراک کو بلا معاوضہ مہیا کیا جاتا ہے،مصنوعی ذہانت سمیت بڑےپیمانےپرٹیکنالوجی کی تعلیم شروع کردی گئی ہے۔

محی الدین احمدوانی نےانکشاف کیا کہ وزیر اعظم شہبازشریف نے تعلیم پر القڈرسٹ کیس کے190 ملین پاؤنڈ خرچ کرنیکافیصلہ کیاہے۔

Leave a reply