الاسکا میں امریکی اور روسی صدور کی ملاقات طے

0
163
الاسکا میں امریکی اور روسی صدور کی ملاقات طے

الاسکا میں امریکی اور روسی صدور کی ملاقات طے

امریکی صدر ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ایک سربراہی اجلاس میں ملاقات ہو گی، الاسکا میں طے شدہ ملاقات میں یوکرین روس جنگ کے خاتمے پر گفتگو ہو گی، صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدر پیوٹن سے ملاقات ابتدائی نوعیت کی ہے۔

جس میں امریکی صدر روسی صدر کو جنگ ختم کرنے اور یوکرین سے روسی فوجوں کی واپسی کے تبادلے کی کوشش ہو گی، اگر پیوٹن معاہدے کے حوالے سے اچھی تجاویز پیش کریں گے تو وہ یوکرینی صدر سے پہلے بات کریں گے۔

Leave a reply