افغانیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا افسر گرفتار

0
166
افغانیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا افسر گرفتار

ہاٹ لائن نیوز : وفاقی تحقیقاتی ادارے نے افغانیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنےمیں ملوث نادراکے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوگرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم نے اپنے ساتھیوں کیساتھ مل کر افغان باشندوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کیے تھے۔

ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

Leave a reply