
انسداددہشت گردی عدالت لاہور
تاوان کی رقم نہ دینے پر شہری کو اغوا کے بعد قتل کا کیس
عدالت نے مقدمہ مدعی کے منحرف ہونے پر ملزم زریاب علی کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کر دی
انسداد دہشتگری عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانت پر فیصلہ سنایا
زریاب علی میرا ملزم نہیں ہے، عدالت ضمانت منظور کرے تو اعتراض نہیں، مقدمہ مدعی
پراسیکیوشن کے پاس ملزم کے خلاف کوئی ثبوت موجود نہیں ہے، وکیل ملزم
عدالت ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کرے، استدعا
ملزم زریاب علی خلاف تھانہ چوہنگ پولیس نے اغوا برائے تاوان اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے








