اعظم سواتی کی ضمانت منظور

0
286
اعظم سواتی کی ضمانت منظور

ہاٹ لائن نیوز : اعظم سواتی کے خلاف ایف۔ آئی۔ اے کے 2 مقدمات کا معاملہ ،اعظم سواتی نےعدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا،عبوری ضمانت بیس اپریل تک منظور کر لی ہے، کیس کی سماعت ڈیوٹی جج رخشندہ شاہین نے کی، اعظم سواتی نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کی ہوئی ہے،اعظم سواتی اپنے وکیل علی بخاری کے ہمراہ سپیشل عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے اعظم سواتی کی عبوری ضمانت 20 اپریل تک کے لیے منظور کر لی ہے، ان کے خلاف ایف ۔آئی ۔اے میں دو اور انسداد دہشتگری میں ایک مقدمہ درج ہے، اعظم سواتی کے متنازعہ ٹویٹس اور جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے۔

Leave a reply