اشتہارات کی دنیا کے لیے ٹک ٹاک کا انقلابی اقدام

0
239
اشتہارات کی دنیا کے لیے ٹک ٹاک کا انقلابی اقدام

ہاٹ لائن نیوز : ٹک ٹاک نے اعلان کیا کہ وہ اب تمام مارکیٹرز کو مارکیٹنگ ویڈیوز بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ایک نیا ٹول استعمال کرنے کی اجازت دے رہا ہے۔

اعلان نے یہ بھی انکشاف کیا کہ گیٹی امیجز ٹِک ٹاک کے اےآئی ویڈیو بنانے والے ٹول کے لیے اپنی تصاویر اور ویڈیوز کا مجموعہ فراہم کرے گا۔

اس کا مطلب ہے کہ برانڈز ایسے اشتہارات بنانے کے لیے لائسنس یافتہ گیٹی مواد استعمال کر سکتے ہیں جن میں ایسے کردار ہوں جو حقیقی لوگوں کی طرح نظر آتے ہوں۔

ٹک ٹاک اور گیٹی امیج نے اپنی شراکت داری کی مالی تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔

Leave a reply