اسکول پر اسرائیلی بمباری : 11 فلسطینی شہید

0
178
اسکول پر اسرائیلی بمباری : 11 فلسطینی شہید

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیل نے غزہ سٹی کے ایک اسکول پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 11 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

اس کے علاوہ دیر البلاح میں ایک گاڑی پر حملے میں 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 61 فلسطینیوں کو شہید کیا۔

مغربی کنارے میں ایک فلسطینی شہید اور 36 کو گرفتار کر لیا گیا۔

Leave a reply