اسکول بس کو حادثہ ، 5 افراد زخمی

0
290
اسکول بس کو حادثہ ، 5 افراد زخمی

ہاٹ لائن نیوز : شارجہ میں اسکول بس فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 طلباء سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔

ایمریٹس نیوز ایجنسی کے مطابق، شارجہ میں طلباء کو لے جانے والی اسکول بس کو حادثہ پیش آیا۔ بس ڈرائیور نے تیز موڑ لینے کی کوشش کی جس کی وجہ سے بس بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی۔

حادثے کے نتیجے میں 3 طالب علم اور 2 سپروائزر زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Leave a reply