اسکولوں کو ایک بار پھر بم سےاڑانےکی دھمکیاں

0
147
اسکولوں کو ایک بار پھر بم سےاڑانےکی دھمکیاں

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی دارالحکومت دہلی میں ایک بار پھر اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میلز موصول ہونا شروع ہوگئیں جس سے طلباء سمیت اساتذہ اور انتظامیہ خوفزدہ ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ 9 دسمبر کو پولیس نے 44 سکولوں کو گمنام دھمکی آمیز ای میلز کو جھوٹا قرار دے کر مسترد کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے دہلی کے 4 اسکولوں کو ای میل کے ذریعے بم دھماکے کے پیغامات موصول ہوئے۔

Leave a reply