اسکاٹ لینڈ کی منفرد ترین فلائٹ

0
196
اسکاٹ لینڈ کی منفرد ترین فلائٹ

ہاٹ لائن نیوز : ہوائی سفر عام طور پر 2 گھنٹے سے زیادہ ہوتا ہے، لیکن ایک ہوائی سفر ہے جس میں سب سے کم وقت لگتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ کے ویسٹری آئی لینڈ اور پاپا ویسٹری کے درمیان چلنے والی پرواز مسافروں کو کم سے کم وقت میں ان کی منزل تک پہنچا دیتی ہے۔

جبکہ ان دونوں جزیروں کے درمیان پرواز کو مختصر ترین پرواز ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے، ذرائع کے مطابق یہ پرواز مسافروں کو صرف 2 منٹ میں ایک جزیرے سے دوسرے جزیرے تک لے جاتی ہے۔

Leave a reply