اسپیکرقومی اسمبلی نےمذاکراتی کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا

0
150
اسپیکرقومی اسمبلی نےمذاکراتی کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا

ہاٹ لائن نیوز : اسپیکر نیشنل اسمبلی ایاز صادق نےمذاکراتی کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا۔

اسپیکرنیشنل اسمبلی نے 28 جنوری کودوپہر 12 بجےکمیٹی کااجلاس طلب کیا۔

گورنمنٹ مذاکراتی کمیٹی کےترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اجلاس میں حصہ لینے کیلے مدعو کیا گیا ہے اور پی ٹی آئی نے ابھی تک شرکت سے انکار نہیں کیا ہے۔

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان نے مزید کہا کہ تحریک انصاف نے ابھی تک تحریری جواب میں نہیں بتایاکہ وہ مذاکرات کوختم کررہی ہے۔

Leave a reply