اسٹری 2 نے پٹھان کو بھی مات دے دی

0
204
اسٹری 2 نے پٹھان کو بھی مات دے دی

ہاٹ لائن نیوز : شردھا کپور اور راج کمار راؤ اسٹارر ہارر کامیڈی فلم ’سٹری 2‘ نے باکس آفس پر ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس فلم نے ’’پٹھان‘‘ کو بھی شکست دے دی ہے اور بھارت میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی دوسری ہندی فلم بن گئی ہے۔ ’’پٹھان‘‘ گزشتہ سال ریلیز ہوئی تھی جس میں شاہ رخ خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

Leave a reply