اسٹاک مارکیٹ : ہنڈریڈ انڈیکس 92 ہزار 700 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

0
285
اسٹاک مارکیٹ : ہنڈریڈ انڈیکس 92 ہزار 700 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنےکومل رہا ہے، 100 انڈیکس نئی تاریخ رقم کرتےہوئے بلندترین سطح پر پہنچ گیاہے۔

کاروباری ہفتےکےتیسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کاآغاز مثبت انداز میں ہواہے، جہاں کاروبار کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی ہے، 100 انڈیکس میں 4سو10 پوائنٹس کا اضافہ ہواہے۔

جسکےبعد اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 92 ہزار 7سو پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیاہے۔

Leave a reply