اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کاانتہائی شاندارآغاز

0
202
اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کاانتہائی شاندارآغاز

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے کا آغاز شاندار انداز میں کیا، انڈیکس 116000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز گزشتہ ہفتوں کی تیزی کا رجحان غالب رہا اور مارکیٹ کا آغاز 1290 پوائنٹس کے ساتھ ہوا جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس 115593 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

بعد ازاں انڈیکس میں 1700 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے ساتھ ہی 100 انڈیکس مزید بڑھ کر 116,000 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

Leave a reply