اسلام آباد: 35 سالہ سافٹ ویئر انجینئر کےقتل کی فوٹیج منظر عام پر

0
386
اسلام آباد: 35 سالہ سافٹ ویئر انجینئر کےقتل کی فوٹیج منظر عام پر

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد کے تھانہ سنبل کی حدود میں 35 سالہ سافٹ ویئر انجینئر کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔

دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے 35 سالہ سافٹ ویئر انجینئر کو اسکے گھر کے باہر سرمیں گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کیمطابق مقتول بابرسافٹ وئیر کا انجینئر تھا، بابر کو سر میں گولی لگی ہے۔ یہ واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر 13 میں پیش آیا۔

Leave a reply