اسلام آباد ہائیکورٹ میں لفٹ کوحادثہ پیش آگیا

0
179
اسلام آباد ہائیکورٹ میں لفٹ کوحادثہ پیش آگیا

ہاٹ لائن نیوز : اطلاعات کیمطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک لفٹ حادثہ پیش آیاہے، لفٹ اچانک دوسری منزل سے نیچے گرگئی۔

وکلاء سمیت سات افراد چھ افراد کی گنجائش والی لفٹ میں موجود تھے ، لیکن خوش قسمتی سے تمام لوگوں کو محفوظ طریقے سے باہر نکال لیاگیا۔

ذرائع کایہ کہنا ہے کہ واقعہ تکنیکی خرابی کیوجہ سے پیش آیا ، ریسکیو ٹیموں نے فوراہی لفٹ سےتمام افرادکو نکال لیا۔

Leave a reply