اسلام آباد سمیت ملک بھرمیں انسدادپولیومہم شروع

0
223
اسلام آباد سمیت ملک بھرمیں انسدادپولیومہم شروع

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد سمیت ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا، وزارت صحت کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو مہم 9 جون تک جاری رہے گی۔

وزارت صحت کے مطابق ملک کے 66 مخصوص اضلاع میں مہم 9 جون تک جاری رہیگی، انسداد پولیو مہم 36 اضلاع میں مکمل اور 30 میں جزوی طور پر چلائی جائیگی۔

Leave a reply