اسلام آباد : دوسرے روزبھی بینک ڈکیتی کی واردات

0
150
اسلام آباد : دوسرے روزبھی بینک ڈکیتی کی واردات

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد میں دوسرے روز بھی بینک ڈکیتی کی کوشش کی گئی ہے۔

ذرائع کیمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن فور میں واقع بینک میں ڈکیتی کی کوشش کی گئی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 سیکیورٹی گارڈز سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکو موقع سےفرار ہو گئے جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی جی 15 میں بینک میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئےتھے۔

Leave a reply