اسرائیل نےامن معاہدہ توڑڈالا، فضائی حملوں میں 400فلسطینی شہید

0
189
اسرائیل نےامن معاہدہ توڑڈالا، فضائی حملوں میں 400فلسطینی شہید

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیل نےامن معاہدہ توڑدیا ، جس سے 410 فلسطینی شہیداور 35 سے زیادہ فضائی حملوں میں 200 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ شہداء میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ نیوز ایجنسیوں کیمطابق ، اسرائیل نے غزہ پرحملوں سے قبل امریکی صدرٹرمپ کو اعتمادمیں لیاتھا۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ، زمینی کارروائیوں کیطرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مزید فوج حملہ کریگی ، اور جنگ بندی کے مذاکرات پرپیشرفت نہ ہونےپر حملوں کاحکم دیگی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یہ حملوں کا آغاز منگل کی صبح شروع ہوا جب لوگ رمضان المقدس کیلیےسحری کررہےتھے۔

Leave a reply