اسرائیل اور فلسطین کے نمائندوں کی تکرار

0
208
اسرائیل اور فلسطین کے نمائندوں کی تکرار

اسرائیل اور فلسطین کے نمائندوں کی تکرار

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں فلسطین کے شہر غزہ میں امدادی سامان کی تقسیم اور فلسطینیوں کی شہادتوں پر اسرائیلی اور فلسطینی نمائندوں میں تکرار ہو گئی، فلسطینی مبصر ماجد نے جنگ بندی، یرغمالیوں کی رہائی، امداد کی تقسیم اور اسرائیلی فوج کے انخلا کا مطالبہ کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کو جانوروں کی طرح گولی ماری جاتی ہے اور ذلت آمیز طریقے سے ہجرت پر مجبور کیا جاتا ہے، اسرائیلی مبصر ڈینی ڈٰینون کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی ہی جنگ بندی اور امداد کی فراہمی کی شرط ہے، اقوام متحدہ جی۔ ایچ۔ ایف کو موت کو پھندا قرار دے چکی ہے۔

Leave a reply