اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا بل مسترد

0
123
اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا بل مسترد

اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا بل مسترد

اپوزیشن کی طرف سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا بل اسرائیلی پارلیمنٹ نے مسترد کر دیا ہے، آج اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے لیے اپوزیشن کے بل پر ووٹنگ ہوئی، 120 میں سے 61 ارکان نے بل کے خلاف جبکہ 53 نے بل کے حق میں ووٹ دیا، اپوزیشن کی طرف سے اس بل کو اس امید پر پیش کیا گیا تھا کہ یہودیوں کی لازمی فوجی بھرتی کے متنازع معاملے پر ناراض جماعتوں کی مدد سے وقت سے پہلے انتخابات کروانے میں کامیاب ہو جائیں گے، لیکن اپوزیشن کی یہ کوشش ناکام ہو گئی اور حکومتی اتحاد نے بل کے خلاف ووٹ دے کر اپوزیشن کی چال کو ناکام بنا دیا ہے۔

Leave a reply