اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری، 200 فلسطینی شہید

0
148
اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری، 200 فلسطینی شہید

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیلی فوج نے اپنی بربریت کا مظاہرہ کرتےہوئے غزہ پر 3 روزہ بمباری کےدوران 200 فلسطینیوں کوشہید کردیاہے۔

تازہ ترین حملوں میں مزید 88 فلسطینیوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے، اسرائیلی فضائیہ نے صحت کی 227 تنصیبات پر 136 حملے کیے، جس کے نتیجے میں کافی جانی و مالی نقصان ہوا۔

پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 4 بچوں سمیت 14 فلسطینی شہید ہوئے جب کہ خان یونس میں گاڑی پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔

Leave a reply