اسرائیلی فوج کی فائرنگ ؛ فٹبالر حمدان قشطہ شہیدہوگئے

0
231
اسرائیلی فوج کی فائرنگ ؛ فٹبالر حمدان قشطہ شہیدہوگئے

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیلی فوج نےغزہ میں فائرنگ سے فٹ بالر ہمدان قشطہ کو شہید کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کیمطابق ، اسرائیلی فوج نےجنوبی غزہ کےعلاقے رفاہ میں فائرنگ کی ،جس سے فٹ بالر ہمدان زخمی ہوگئےاور زخموں کی تاب نہ لاتےہوئےشہیدہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کیمطابق ، اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں ڈرون حملےکئے، جسکے نتیجے میں سات فلسطینی شہید اورمتعددزخمی ہوگئے۔

Leave a reply