اسرائیلی دہشت گردی جاری، مزید 26 فلسطینی شہید ہوگئے

0
175
اسرائیلی دہشت گردی جاری، مزید 26 فلسطینی شہید ہوگئے

ہاٹ لائن نیوز : غزہ اور غرب اردن میں اسرائیل کی فوجی دہشت گردی جاری ہے۔ تازہ حملوں میں مزید 26 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 58 فلسطینی شہید اور 189 زخمی ہوئے ہیں۔

فلسطینی میڈیا کیمطابق اسرائیلی طیاروں نے خان یونس میں پناہ گزینوں کے ایک اسکول کو نشانہ بنایا۔ النصیرات پناہ گزین کیمپ، الشجائیہ ، الطفاح میں گھروں پر حملے کیے گئے۔

Leave a reply