اسرائیلی بمباری: 65 سے زائد فلسطینی شہیدہوگئے

ہاٹ لائن نیوز : غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات شروع ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے بھی غزہ پر اپنے حملوں میں اضافہ کر دیا۔
عرب میڈیا رپورٹس کیمطابق اسرائیلی فورسز نے خان یونس میں ایک گاڑی پر ڈرون حملہ کیا اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی جسکے نتیجے میں 65 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کیمطابق اسرائیلی حملے میں شہید ہونےوالوں میں ایک ہی خاندان کے 7 بچوں سمیت 11 افراد بھی شامل ہیں۔








