اسد عمر کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

0
324
اسد عمر کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

ہاٹ لائن نیوز : سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبیعت بگڑ گئی، انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اسد عمر نے اچانک طبیعت خراب ہونے پر ریسکیو ایمبولینس سے رابطہ کیا، اسد عمر نے ریسکیو 1122 کی فوری سروس کی تعریف کی۔ سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ کراچی میں ریسکیو سروس کسی نعمت سےہرگزکم نہیں ہے۔

Leave a reply