اسدقیصرکافضل رحمان کےساتھ ٹیلیفونک رابطہ، اہم امورپرمشاورت

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر اورمولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جس میں ملکی سیاسی صورت حال پراور آئندہ ہفتے ہونیوالی ملاقات پر تبادلہ خیال کیاگیاہے۔
دونوں رہنماؤں کےمابین رابطے میں ملک کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیااوردونوں رہنماؤں نےاگلےہفتے اجلاس کےحوالےسےمشورہ کیا۔
اس موقع پر ، اسدقیصر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اگلےہفتے ملاقات کرینگےاورمزیدسیاسی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کرینگے۔









